گلوکار امتیاز لونے والا کا نیو سونگ کل ریلیز ہو گا

میرا نیو سونگ ”تیری نوکری کریساں“کامیابی کا نیا ریکاڈ کر دے گا ، امتیاز لونے والا

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 7 اگست 2019 17:50

گلوکار امتیاز لونے والا کا نیو سونگ کل ریلیز ہو گا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی باﺅ اصغر) گلوکار امتیاز لونے والا کا نیو سونگ کل ریلیز ہو گا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور گلوکار اللہ دتہ لونے والا کے کامیاب شگر امتیاز لونے والاکا نیا ویڈیو سونگ ’تیری نوکری کریساں“کل 8اگست کو سوشل میڈیا کے 7رنگ یو ٹیوب چینل پر ریلیز کر دیا جائے اس سونگ کا میوزک شرافت علی لونے والا نے ارینجرکیاہے ،گلوکار امتیاز لونے والا ہمارے نمائندے سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ میرا نیو سونگ ”تیری نوکری کریساں“میوزک انڈسٹری میں تازہ ہوا کو جھوکا ثابت ہو گا اور کامیابی کا نیا ریکاڈ کر دے گا،انہوں نے مزید بتایا کہ اس سونگ کے بعد میر ا دوسرا سونگ ”ڈھولا اج وی اوہنا دا ڈھولا کل وی اوہنادا“جلد ریلیز ہو گا اس سونگ کی ویڈیو بھی مکمل کر لی ہے ۔

وقت اشاعت : 07/08/2019 - 17:50:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :