شہریار منور ’’نش لائف سٹائل‘‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے

جمعرات 15 اگست 2019 15:57

شہریار منور ’’نش لائف سٹائل‘‘ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2019ء) پاکستانی اداکار شہریار منور پاکستانی فیشن میگزین ’’نش لائف سٹائل‘‘ کے سرورق کی زینت بن گئے۔ شہریار منور نے انسٹاگرام پر میگزین کے سرورق کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے شرٹ کے بغیر چیکدار پینٹ کوٹ پہن رکھا ہے۔
وقت اشاعت : 15/08/2019 - 15:57:29

Rlated Stars :