ماہرہ خان کی اداکار بلال عباس خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
بدھ 21 اگست 2019 11:18
(جاری ہے)
ماہرہ خان نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلم’’سپر سٹار‘‘ میں بلال اشرف کے ساتھ کام کیا وار اب ان کی خواہش ہے کہ وہ بلال عباس خانکے ساتھ کام کریں، بلال عباس کا حال ہی میں ڈرامہ سیریل’’چیخ‘‘ ختم ہو ا ہے جس میں ان کی اداکاری کو بہت سراہا گیا ہے۔
یاد رہے کہماہرہ خان کو متعدد بار ان کی عمر کے حوالے سے تنقید کا سامنا رہا ہے کہ وہ اپنے سے کم عمر اداکاروں کے ساتھ مرکزی کردار کرتی ہیں حالانکہ انہیں اس عمر میں ماں کے کردار کرنے چاہیں،اس طرح کا ایک بیان سنیئر ادکار فردوس جمال نے بھی ماہرہ خان کے بارے میں دیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Abid Kashmiri
Rekha
faryal mehmood
Elle Fanning
Mahie Gill
Leighton Meester
Tom Hardy
Kareena Kapoor
Sher Mian Dad
Ayesha Khan
Jennifer Garner
Norman Reedus
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ