- Home
- شوبز
- فلم ’’ دہلی گیٹ ‘‘ میں جاوید شیخ، قوی خان اور ندیم بیگ جیسے اداکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کاموقع ..
فلم ’’ دہلی گیٹ ‘‘ میں جاوید شیخ، قوی خان اور ندیم بیگ جیسے اداکاروں سے بہت کچھ سیکھنے کاموقع ملا‘ سوزین فاطمہ
یاسر خان کے مدمقابل مرکزی کردارنبھایا ہے ،مذکورہ فلم منفرد موضوع پر بنائی گئی ہے ،رجحان ساز فلم ثابت ہو گی
ہفتہ 24 اگست 2019 11:42
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں سوزین فاطمہ نے کہا کہ فلم’’دہلی گیٹ ‘‘منفرد موضوع پر بنائی گئی ہے اور رجحان ساز فلم ثابت ہو گی ۔
فلم میں جاوید شیخ، قوی خان اور ندیم بیگ نے بڑے اچھے انداز میں میری رہنمائی کی اور ان جیسے لیجنڈے ادکاروں کے ساتھ کام کرکے مجھے بڑا فخر محسوس ہوا ہے ۔اداکارہ نے بتایا کہ ان دنوں پی ٹی وی ہوم سے میری ڈرامہ سیریل ’’ ابا ‘‘ بھی آن ائیر ہے اور اس میں بھی مرکزی کردار ادا کر رہی ہوں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rishi Kapoor
Naseebo Lal
Amyra Dastur
Saud
Emmanuelle Béart
Lily-Rose Melody Depp
Ameesha Patel
Leslie Mann
Anwar Maqsood
Mahesh Bhatt
Noor Jehan
Daniela Melchior
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ