نیا اسٹیج ڈرامہ ،مٹھیاں شرارتاں‘‘ کل سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا

جمعرات 3 اکتوبر 2019 11:45

نیا اسٹیج ڈرامہ ،مٹھیاں شرارتاں‘‘ کل سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اکتوبر2019ء) شالیمار تھیٹر میں نیا اسٹیج ڈرامہ ،مٹھیاں شرارتاں‘‘ کل ( جمعہ) سے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں آفرین پری، سنہری خان، ثناء خان ، زویا چوہدری، مہک علی، شاہد خان، مختار چن، اسد مکھڑا،عقیل حیدر، شجر عباس، بابو رانا ، کاشف چن اور دیگر شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

وقت اشاعت : 03/10/2019 - 11:45:21

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :