پہلی فلم کی ریلیز کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی‘فضا علی

پہلا فلمی پراجیکٹ نامور رائٹر وڈائریکٹر خلیل الرحمن قمر کے ساتھ ان کی فلم ’’ق کنگنا ‘‘سے کیا ہے‘اداکارہ کی گفتگو

منگل 22 اکتوبر 2019 14:19

پہلی فلم کی ریلیز کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی‘فضا علی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) اداکارہ فضا علی نے کہاہے کہ اپنی زندگی کی پہلی فلم کی ریلیز کے بعد مزید فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو کے دوران اداکارہ فضاء علی نے کہاکہ میں نے شوبز کی دنیا میں پہلا فلمی پراجیکٹ نامور رائٹر وڈائریکٹر خلیل الرحمن قمر کے ساتھ ان کی فلم ’’ق کنگنا ‘‘سے کیا ہے فلم 25اکتوبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہورہی ہے اس فلم میں میں نے ہندو لڑکی کا کردار ادا کیا ہے ۔انجلی کے نام سے میرے اس کردار کافیصلہ 25اکتوبر کو ہوجائے گا جس کے بعد مستقبل میں فلموں میں کام کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کروں گی۔

وقت اشاعت : 22/10/2019 - 14:19:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :