فلم انڈسٹری میں کسی پر اعتبار کرنا مشکل ہے، جیا علی

ہفتہ 9 مارچ 2013 13:09

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 9مارچ 2013ء ) اداکارہ جیا علی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کسی پر اعتبار کرنا مشکل ترین ہو چکا ہے، ہر کوئی اپنا \'\'الو\'\' سیدھا کرنا چاہتا ہے کوئی بھی مجموعی سوچ نہیں رکھتا،جب تک ایسا ہوتا رہے گا ہم آگے کی بجائے پیچھے جاتے رہیں گے۔

(جاری ہے)

وہی قومیں اور شعبے ترقی کرتے ہیں جہاں پر لوگ اجتماعی سوچ کے تحت بہتری کا سوچتے ہیں۔

وقت اشاعت : 09/03/2013 - 13:09:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :