میکال ذوالفقار کی علی ظفر کے ساتھ گانا گاتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر جاری
جمعہ 15 نومبر 2019 12:05
(جاری ہے)
میکال ذوالفقار نے گلوکار علی ظفر کے ساتھ گانا’’جگنوئوں سے بھر لے آنچل‘‘ گایا اور اس دوران بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی جسے شائقین بہت پسند کر رہے ہیں، میکال ذوالفقار ان دنوں ڈرامہ سیریل’’رسوائی‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ وہ فواد خان اور گوہر رشید کے ساتھ ہدایت کار فیصل قریشی کی فلم’’منی بیک گارنٹی‘‘ میں بھی دکھائی دیں گے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Badar Khalil
Nargis
Katrina Bowden
Taylor Lautner
Jake Gyllenhaal
Rani Mukerji
Arjumand Rahim
Julianne Nicholson
Taylor Momsen
Selena Gomez
Sakhawat Naz
Summer Glau
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی