فلمسٹا ر حنا شاہین نے ایک بار پھر اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی

جمعہ 22 مارچ 2013 14:51

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 22مارچ 2013ء) فلمسٹا ر حنا شاہین نے ایک بار پھر اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ حنا شاہین جنہوں نے شادی کے بعد شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لی ہے ان سے چند روز قبل اسٹیج ڈراموں کے دو پروڈیوسرز نے رابطہ کر کے انہیں اپنے اسٹیج ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش کی جسے حنا شاہین سے ٹھکر ا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ میں فی الحال شو بز میں نہیں آؤں گا اور میری پوری توجہ اپنے گھر پر ہے۔

وقت اشاعت : 22/03/2013 - 14:51:16

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :