فلم ’’کیٹس‘‘ کا ٹریلر جاری

جمعہ 6 دسمبر 2019 12:21

فلم ’’کیٹس‘‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) ہالی وڈ کی لائیو ایکشن فلم ’’کیٹس‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹام ہوپر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’کیٹس‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا ہے، فلم کمپوزر اینڈرو لویڈ ویبر کے میوزیکل سٹیج پلے’’کیٹس‘‘ پر مبنی ہے جس کی کاسٹ میں ٹیلر سوئفٹ، ادریش ایلبا، جینیفر ہڈسن اور دیگر شامل ہیں، فلم 20دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 06/12/2019 - 12:21:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :