کچھ لوگوں کو منفی سر گرمیوں سے تسکین ملتی ہے : صبا قمر
جمعہ 6 دسمبر 2019 20:50
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر وائرل ہونے کے حوالے سے اپنے رد عمل میں انہوںنے کہا کہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ لوگ کسی کے بارے میں کس طرح برا سوچ لیتے ہیں اور پھر اسے پھیلانے میں بھی بڑھ چڑھ کر کوشاں نظر آتے ہیں۔
انہوں کہا کہ جو تصویر وائرل ہوئی ہے وہ بہت پرانی ہے ۔ اگر کچھ لوگوں کو اس طرح کی منفی سر گرمیوں سے تسکین ملتی ہے توان کے لئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ۔صبا قمر نے کہا کہ کیا کسی فنکار کے اچھے کام کو وائرل کیا جاتا ہے یا اس کے لئے تعریفی کلمات کہے جاتے ہیں ایسا کرتے ہوئے کیوں لوگ اپنا ہاتھ اور زبان روک لیتے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ali Larter
Asim Azhar
Aidan Gillen
Alice Eve
Catherine Bell
Emma Watson
Tom Hiddleston
Taissa Farmiga
Luke Evans
Keanu Reeves
Asim Raza
Rebecca Ferguson
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ