فلم فیٹ مین کی عکس بندی آئندہ سال فروری میں شروع کی جائے گی

منگل 10 دسمبر 2019 21:42

فلم فیٹ مین کی عکس بندی آئندہ سال فروری میں شروع کی جائے گی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2019ء) ہدایت کار اور اداکار نبیل قریشی نے کہا کہ ان کی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم فیٹ مین کی عکس بندی آئندہ سال فروری میں شروع کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک موٹے انسان پر ہے جسے اس کے موٹے ہونے پر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کچھ اچھا نہیں کر سکتا ہے لیکن وہ لوگوں کے اس تاثر کو غلط ثابت کرکے ان کو حیران کر دیتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار فیٹ مین اداکار احمد علی بٹ ادا کریں گے ، فلم آئندہ سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 10/12/2019 - 21:42:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :