پنجابی فلم ’’ بائو جی ‘‘20دسمبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی

بدھ 11 دسمبر 2019 21:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2019ء) نئی پنجابی فلم ’’ بائو جی ‘‘20دسمبر کو سینمائوں کی زینت بنے گی ۔ فلم کے ہدایتکار امجد ملک جبکہ پروڈیوسر محمد زاہد ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم میں مرکزی کردار زاہد علی اورارم چوہدری نے نبھایا ہے جبکہ دیگر کاسٹ میں امجد رانا، مناہل نور، زلفی علی،ام چوہدری، شاذب مرزا،اعجاز بیگ،بابر جٹ، لیلیٰ خان، مہک بٹ، عابد پہلوان ،فراز علی سندھو ، سجاد حیدر ، حنا شیخ ، وکی کوڈو ا،بلا جی اور شوکت رنگیلا شامل ہیں۔ فلم میں خوشحالی زمیندار گھرانے کی دشمنی کی وجہ سے تباہ ہونے والی زندگی اور حالات و واقعات کو موضوع بنایا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 11/12/2019 - 21:39:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :