سخاوت ناز ،خوشبو نے ایک سال بعد الفلاح تھیٹر پر اکٹھے پرفارم کرکے میلہ لوٹ لیا

ہفتہ 14 دسمبر 2019 11:37

سخاوت ناز ،خوشبو نے ایک سال بعد الفلاح تھیٹر پر اکٹھے پرفارم کرکے میلہ لوٹ لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2019ء)نامورکامیڈین سخاوت ناز اور اداکارہ خوشبو نے ایک سال بعد الفلاح تھیٹر پر اکٹھے پرفارم کرکے میلہ لوٹ لیا ۔

(جاری ہے)

دونوں اداکار الفلاح تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’‘ سوہنا یار آیا ‘‘ میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں ۔سخاوت ناز اپنے برجستہ مزاحیہ جملوں سے ڈرامہ بینوں کومحفوظ کیا جبکہ خوشبو نے بھی شاندار رقص پرفارمنس سے خوب داد سمیٹی ۔ سخاوت ناز اورخوشبو تقریبا ایک سال کے بعد اکٹھے الفلاح تھیٹر پر اکٹھے پرفارم کررہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 14/12/2019 - 11:37:06

Rlated Stars :