ڈرامہ ’’تیرا یہاں کوئی نہیں‘‘ کا تیسرا ٹیزر جاری

منگل 17 دسمبر 2019 12:26

ڈرامہ ’’تیرا یہاں کوئی نہیں‘‘ کا تیسرا ٹیزر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2019ء) ڈرامہ سیریل ’’تیرا یہاں کوئی نہیں‘‘ کا تیسرا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ اس ڈرامے میں پہلی بار اداکار اسدصدیقی اور کنزہ ہاشمی ایک ساتھ نظر آئیں گے جس کی کہانی ایک ماں اور بیٹی کی کہانی پر مبنی ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار فرحان علی، سویراندیم، نادیہ حسین، عدنان حسن شاہ اور گل رعنا شامل ہیں۔ ہدایت کار حسیب حسن کے اس ڈرامے کے مصنف فرحان قائم خانی ہیں۔

وقت اشاعت : 17/12/2019 - 12:26:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :