فرزانہ تھیم کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ زمانہ کیا کرتا ہے ‘‘ 5جنوری سے آن ائیر ہو گی

منگل 24 دسمبر 2019 13:01

فرزانہ تھیم کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ زمانہ کیا کرتا ہے ‘‘ 5جنوری سے آن ائیر ہو گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 دسمبر2019ء) سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم کی نئی ڈرامہ سیریل ’’ زمانہ کیا کرتا ہے ‘‘ مکمل ہو گئی جسے 5جنوری سے نجی ٹی وی سے آن ائیر کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کراچی میں مکمل کی گئی ۔ ڈرامے میں فرزانہ تھیٹر مرکزی کردارمیں نظر آئیں گی ۔ ڈرامے کی رائٹر و ڈائریکٹر سونیا عمران ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/12/2019 - 13:01:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :