میرا نے گلوکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا

بدھ 25 دسمبر 2019 17:44

میرا نے گلوکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2019ء) لالی ووڈ سٹار میرا نے اداکاری کے میدان میں جوہر دکھانے کے بعد آواز کا جادو جگانے کی ٹھان لی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار ہ کا کہنا ہے کہ انہوںنے موسیقی کی باقاعدہ تربیت لینی شروع کر دی ہے اورآج کل ریاض کرتی ہوں۔ میرا کا کہنا ہے کہ میدان گلوکاری میں دھواں دار انٹری کا اعلان جلد پریس کانفرنس کے ذریعے کروںگی۔

وقت اشاعت : 25/12/2019 - 17:44:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :