روبی انعم لندن میں فلم کی شوٹنگ کیساتھ دعوتیں اڑانے میں مصروف

جمعرات 26 دسمبر 2019 12:25

روبی انعم لندن میں فلم کی شوٹنگ کیساتھ دعوتیں اڑانے میں مصروف
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2019ء) اداکارہ روبی انعم ان دنوں لندن میں پاک بھارت فنکاروں کولے کربنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے ساتھ دعوتیں اڑانے میں بھی مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ روبی انعم پاکستان اور بھارتی فنکاروں پرمشتمل فلم ’’چل میرے پُتپ پارٹ ٹو‘‘ کی شوٹنگ کیلئے لندن میں موجود ہیں۔ بتایاگیاہے کہ لندن میں موجو د اداکارہ کے پرستاروں کی جانب سے ان کے اعزازمیں دعوتوں کا اہتمام بھی کیاجارہا ہے ۔ پاکستانی فنکاروں میں روبی انعم ، افتخارٹھاکر،اکرم اداس اور ناصر چنیوٹی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 26/12/2019 - 12:25:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :