بھارتیاداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کو ہتھوڑے کے متعدد وار کرکے قتل کردیا
ٰایس دیوی نے رضا کارانہ طورپر خود کو پولیس کے حوالے کردیا، اداکارہ کا شوہر اور بہن بھی گرفتار
بدھ 1 جنوری 2020 21:17
(جاری ہے)
اداکارہ ایس دیوی نے روی کی ضد سے تنگ آکر روی کو منصوبہ بندی کے تحت اپنی بہن کے گھر مدعو کیا اور ہتھوڑے کے متعدد وار کرکے اس کا سر کچل دیا۔
بھارتی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ اداکارہ نے اپنی شادی شدہ زندگی کے دوران مقتول کے ساتھ تعلقات استوار کیے تھے جس کا علم اداکارہ کے شوہر اور اہل خانہ کو بھی ہوگیا تھا تاہم انہوں نے ایس دیوی کو روی سے تعلق ختم کرنے پر راضی کرلیا تھا۔پولیس کے مطابق اداکارہ نے اپنے شوہر، بہن اور بہنوئی کے ساتھ مل کر منصوبہ بندی کے تحت روی کو گھر پر بلایا اور دیگر لوگوں نے بھی روی کو قتل کرنے میں اس کا ساتھ دیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sonam Kapoor
Rose Byrne
Zeba Aali Sheikh
Mehr Hassan
Shia LaBeouf
ananya pandey
Michelle Trachtenberg
Joan Collins
Sakhawat Naz
Imran Ashraf
Saba Hameed
Natasha Lyonne
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید