
Murder - Urdu News
قتل ۔ متعلقہ خبریں

-
ملزم کی مبینہ زیر حراست ہلاکت، مزید تفتیش کے لئے چار ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ہفتہ 12 جولائی 2025 - -
ژوب ،نو مسافروں کے قتل کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ میں نامعلوم افراد کیخلاف درج
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی معصوم مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ؤ10مسافروں کو اغوا کرنے اور ان میں سے 9کی لاشیں ملنے کے افسوسناک ہے، پشتونخواملی عوامی پارٹی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
۲پنجاب جانے والی مسافر بسوںسے اتار کرقتل کئے جانے والے 9 مسافروں کی نعشیں ڈیرہ غازی خان انتظامیہ کے حوالے
جمعہ 11 جولائی 2025 -
قتل سے متعلقہ تصاویر
-
ماڈل حمیرا اصغر کے واقعہ کو قتل قرار دینے کی شکایت کی اصل حقیقت سامنے آگئی، جعلی سم کا استعمال کرتے ہوئے درخواست جمع کرائی گئی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
میں کوئی جاسوس نہیں ،رپورٹس کے بعد پتا چلے گا،وزیرداخلہ سندھ کاحمیرا اصغر کی موت طبعی یا قتل کے سوال پرجواب
حمیرا اصغر واقعے کی تفتیش کے لیے ڈی آئی جی کراچی سائوتھ کی سربراہی میں کمیٹی بنادی ہے،ضیاء الحسن لنجار کی میدیا سے گفتگو
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
16سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا معاملہ؛ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کیا گیا
پولیس نی2 بھائیوں سمیت تین مشتبہ محلے داروں کو حراست میں لے لیا
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کوئٹہ سے لاہور جانے والی بس کے 9 مسافروں کو اغوا کے بعد شہید کیے جانے کے دلخراش واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ًبلوچستان اور پنجاب کا لہو ایک ہے، دشمن کی ہر سازش خاک میں ملائیں گی: ڈاکٹر مزمل ہاشمی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ژ*بلوچستان میں پنجابی مسافروں کاقتل کرناکھلی دہشت گردی ہی: زاہد حبیب قادری
لله*قوم کو اپنی صفوں میں مکمل اتحاد اور یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کرنا چاہئے، صوبائی صدر پاکستان سنی تحریک
جمعہ 11 جولائی 2025 -
-
م*کراچی کے علاقے ملیر کھوکھراپارمیں قتل کی جانے والی 16 سالہ لڑکی پرتشدد کی تصدیق
مقتولہ اریبہ کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایاگیا،پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید کے مطابق بچی کے جسم پر تشدد کے متعدد نشانات پائے گئے ہیں
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
بد امنی کے واقعات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ صوبے میں انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں ، جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
پشتونخواملی عوامی پارٹی کی دہشت گردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت
دہشتگردانہ واقعہ کے بعد ملزمان کا بآسانی فرار ہوجانا دراصل حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،پشتونخواملی عوامی پارٹی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ژ*بلوچستان دہشتگردی، استحکام پاکستان پارٹی کی بھارتی کارروائی کی شدید مذمت
۹نہتے شہریوں کا قتل بھارتی پراکسی وار کا حصہ، دشمن کو ہر محاذ پر شکست دیں گے،میاں خالد محمود، صمصام علی بخاری ؔشہداء کو خراج عقیدت، قوم متحد ہے، ملک میں انارکی پھیلانے ... مزید
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ملک میں دہشتگردی کرنے والے کسی رعایت کے کے مستحق نہیں ہیں،ثروت اعجاز قادری
بلوچستان میں مسافروں کو اغوا کر کے قتل کرنے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے،ملک کے امن کو خراب کرنے کے لیے دہشت گرد اپنی کاروائیاں کر رہے ہیں،چیئرمین پاکستان سنی تحریک
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
اسٹریٹ کرائمز و مسلح ڈکیتی کی وارداتیں ،ْ سندھ حکومت و ادارے عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکے ہیں ،ْمنعم ظفر
کوئی بھی شہری محفوظ نہیں ،ْوالد کے انتقا ل پر سعودیہ سے آنے والا 25سالہ نوجوان جبران کو ڈکیتی کی مزاحمت پر گولی مار کر قتل کردیا گیا،جماعت اسلامی ہر سطح پر کراچی کے عوام ... مزید
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ایمان قتل کیس، ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
باجوڑ میں اے این پی رہنما مولانا خان زیب کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ژوب ،بسوں سے اتار کرقتل ہونیوالے نو افراد کی میتوں کوشناخت کے بعد آبائی علاقوں میں پہنچا دیا گیا، مقتولین کی تدفین بھی کردی گئی
جمعہ 11 جولائی 2025 -
Latest News about Murder in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Murder. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
قتل سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں
-
2 ارب سے زائد خواتین صنفی عدم مساوات کا شکار
کورونا کے بعد عورتیں ظلم و تشدد کی چکی میں زیادہ پسنے لگیں
-
سیاسی تعصب‘قتل و غارت اور نا اہلیت کی بھینٹ چڑھتا کراچی
شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 17 قیمتی جانیں لقمہ اجل،حسب روایت تخریبی کاروائی پر منوں مٹی ڈال دی گئی
-
جاگیرداری نظام کی چھتر چھایا تلے انسانی حقوق کی پامالی
سندھ میں ظلم و جبر کا بھیانک سلسلہ اب زمین بوس ہونے کو ہے
مزید مضامین
قتل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.