نتاشا خالد کا اپنی والدہ حنا درانی کو خراج تحسین

اتوار 5 جنوری 2020 12:25

اسلام آباد ۔05جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2020ء) ملکہ ترنم نورجہاں کی پوتی نتاشا خالد نے ماں بننے کے بعد اپنی والدہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر جاری پیغام میں نتاشا خالد نے ماں بننے کے بعد اپنی والدہ حنا درانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ماں بننے کے بعد مجھے احساس ہوا ہے کہ آپ نے مجھے کس محنت سے اس قابل بنایا ہے کہ آج خوش و خرم زندگی بسر کر رہی ہوں۔

وقت اشاعت : 05/01/2020 - 12:25:14