اداکارہ ایمن خان کے انسٹا گرام پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی

اتوار 5 جنوری 2020 12:50

اسلام آباد ۔05جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2020ء) پاکستانی اداکارہ ایمن خان کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد 50لاکھ سے تجاویز کر گئی۔

(جاری ہے)

نجی ٹیلی ویژن پر پیش کئے جانے والی ڈرامہ سیریل ’’عشق تماشہ‘‘ اور ’’باندی‘‘ میں اپنی لاجواب پرفارمنس سے ہم ایوارڈ حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ ایمن خان کی شہرت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور انسٹا گرام پر ان کے مداحوں کی تعداد بھی50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر مقبولیت میں دیگر اداکارائوں کو پیچھے چھوڑ گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/01/2020 - 12:50:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :