ڈوین ڈگلس جانسن فلم بلیک ایڈم میں مرکزی کردار ادا کریں گے

اتوار 5 جنوری 2020 13:55

ڈوین ڈگلس جانسن فلم بلیک ایڈم میں مرکزی کردار ادا کریں گے
لاس اینجلس ۔05جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2020ء) ڈوین ڈگلس جانس فلم بلیک ایڈم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈوین ڈگلس جانسن نے فلم بلیک ایڈم میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے باضابطہ طور پر تربیت لینا شروع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ اداکار ڈوین ڈگلس جانسن ایکٹنگ کیریئر کے حصول سے قبل 8سال ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے پیشہ ور ریسلر رہ چکے ہیںاوراپنے رنگ نام دی راک کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں۔

وقت اشاعت : 05/01/2020 - 13:55:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :