سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم لاہور میں دو روزقیام کرنے کے بعد کراچی واپس روانہ ہو گئیں

منگل 14 جنوری 2020 12:01

سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم لاہور میں دو روزقیام کرنے کے بعد کراچی واپس روانہ ہو گئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2020ء) ٹی وی کی سینئر اداکارہ فرزانہ تھیم لاہور میں دو روزقیام کرنے کے بعد کراچی واپس روانہ ہو گئیں۔

(جاری ہے)

فرزانہ تھیم اپنے ایک قریبی عزیز کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے خصوصی طور پر کراچی سے لاہور آئی تھیں ۔انہوںنے کہا کہ میرا بنیاد ی تعلق لاہورسے ہے لیکن ڈرامہ انڈسٹری کراچی منتقل ہونے کی وجہ سے مجھے بھی یہاں سے ہجرت کرنا پڑی ۔میرے عزیز واقارب اوردوست لاہور میں رہتے ہیں اورمجھے جب بھی موقع میسرآتا ہے میں ان سے ملنے چلی آتی ہوں۔

وقت اشاعت : 14/01/2020 - 12:01:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :