گلوکارہ سارہ ارشد 28جنوری کو عمان میں پرفارم کریں گی

جمعہ 17 جنوری 2020 11:49

گلوکارہ سارہ ارشد 28جنوری کو عمان میں پرفارم کریں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2020ء) گلوکارہ سارہ ارشد 28جنوری کو عمان میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ سارہ ارشد عمان میں دو مقام پر منعقدہ میوزیکل شو ز میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔

(جاری ہے)

گلوکارہ سارہ ارشد 26جنوری کو پاکستان سے عمان کے لئے روانہ ہو جائیں گی ۔ سارہ ارشد اس سے قبل دیگر ممالک میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کر چکی ہیں ۔

وقت اشاعت : 17/01/2020 - 11:49:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :