فلم’’ دی فیسٹ آف دی گوٹ‘‘نے ڈھاکہ فلم فیسٹیول میںبہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

جمعرات 23 جنوری 2020 12:11

فلم’’ دی فیسٹ آف دی گوٹ‘‘نے ڈھاکہ فلم فیسٹیول میںبہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) ایرانی فلم’’ دی فیسٹ آف دی گوٹ‘‘کو 18 ویں ڈھاکہ فلم فیسٹیول میںبہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق سعید زمانیان کی ہدایت کاری میں بننے والی مختصر فلم کی بنائی گئی شارٹ فلم’’ دی فیسٹ آف دی گوٹ‘‘ کو بنگلہ دیش میں ہونے والے 18ویں ڈھاکہ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل ہوا ہے۔یاد رہے کہ فلم کو اس سیقبل پانچ بین الاقوامی ایوارڈز سے نوازاجا چکا ہے۔

وقت اشاعت : 23/01/2020 - 12:11:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :