- Home
- شوبز
- کیرئیر میں کامیابی بھرپور محنت اور خود احتسابی کا نتیجہ ہے ،آج تک اس پر عمل پیرا ہوں‘ شبیر جان
کیرئیر میں کامیابی بھرپور محنت اور خود احتسابی کا نتیجہ ہے ،آج تک اس پر عمل پیرا ہوں‘ شبیر جان
کامیابیاں سمیٹنے کیلئے صرف محنت کا فارمولہ چلتا ہے ،شارٹ کٹ فارمولے کا جلد ری ایکشن آتا ہے
ہفتہ 25 جنوری 2020 12:22
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں شبیر جان نے کہا کہ کامیابیاں سمیٹنے کیلئے صرف محنت کا فارمولہ چلتا ہے ، جولوگ شارٹ کٹ کا فارمولہ اپناتے ہیں اس کا ری ایکشن بھی بڑی جلدی آتا ہے جس سے کیرئیر پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ کیرئیر میں اتنی ڈرامہ سیریلز میں ادا کاری کی ہے ان کی تعداد بھی یاد نہیں اور خدا کی ذات کا شکر ہے کہ آج بھی بے پناہ مصروفیات ہیں اور پرستار دل و جان سے چاہتے ہیں۔
شبیر جان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کو نیت اور من کا صاف ہونا چاہیے پھر اس کیلئے آگے بڑھنے اور کامیابی کے راستے کس طرح کھلتے ہیں وہ انسان کی سوچ میں بھی نہیںہوتا ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Waheed Murad
Wentworth Miller
Loan Chabanol
Sadaf Kanwal
Justin Bieber
Lara Dutta
Tim Burton
Randeep Hooda
Michelle Pfeiffer
Sapna Pabbi
Umer Shareef
Cassie Scerbo
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا