کیرئیر میں کامیابی بھرپور محنت اور خود احتسابی کا نتیجہ ہے ،آج تک اس پر عمل پیرا ہوں‘ شبیر جان
کامیابیاں سمیٹنے کیلئے صرف محنت کا فارمولہ چلتا ہے ،شارٹ کٹ فارمولے کا جلد ری ایکشن آتا ہے
ہفتہ 25 جنوری 2020 12:22
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں شبیر جان نے کہا کہ کامیابیاں سمیٹنے کیلئے صرف محنت کا فارمولہ چلتا ہے ، جولوگ شارٹ کٹ کا فارمولہ اپناتے ہیں اس کا ری ایکشن بھی بڑی جلدی آتا ہے جس سے کیرئیر پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ کیرئیر میں اتنی ڈرامہ سیریلز میں ادا کاری کی ہے ان کی تعداد بھی یاد نہیں اور خدا کی ذات کا شکر ہے کہ آج بھی بے پناہ مصروفیات ہیں اور پرستار دل و جان سے چاہتے ہیں۔
شبیر جان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کو نیت اور من کا صاف ہونا چاہیے پھر اس کیلئے آگے بڑھنے اور کامیابی کے راستے کس طرح کھلتے ہیں وہ انسان کی سوچ میں بھی نہیںہوتا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.