صنم سعید 35برس کی ہو گئیں

منگل 4 فروری 2020 12:48

صنم سعید 35برس کی ہو گئیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 فروری2020ء) اداکارہ صنم سعید 35 برس کی ہو گئیں۔ 2010ء میں ڈرامہ ’’دام‘‘سے کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ صنم سعید 35 برس کی ہو گئیں، جنہیں2013ء میں بننے والے ڈرامے ’’زندگی گلزار ہے‘‘ سے شہرت حاصل ہوئی، اس کے بعد انہون نے متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے،جن میں’’متاع جان ہے تو ، تلخیاں، کدُورت، کہیں چاند نہ شرما جائے، اک کسک رہ گئی، فراق اور دیار دل شامل ہں، انہوں نی2016ء میں فلمی دنیا میں فلم ’’بچانا‘‘ سے قدم رکھا۔
وقت اشاعت : 04/02/2020 - 12:48:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :