ماورہ حسین کی فلم’’صنم تیری قسم‘‘ کو چار سال مکمل

جمعہ 7 فروری 2020 12:04

ماورہ حسین کی فلم’’صنم تیری قسم‘‘ کو چار سال مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 فروری2020ء) اداکارہ ماورہ حسین کی بالی وڈ فلم’’صنم تیری قسم‘‘ کو چار سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

ماورہ حسین نے فلم کے گانے’’تو کھینچ میری فوٹو‘‘ کا کلپ انسٹاگرام پرشیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا، فلم2016ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی جس کی تمام تر شاٹنگ بھارت میں ہی کی گئی۔

وقت اشاعت : 07/02/2020 - 12:04:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :