عاصم اظہر کے ڈرامہ سیریل عشقیہ کے اوریجنل سائونڈ ٹریک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

جمعرات 20 فروری 2020 20:19

عاصم اظہر کے ڈرامہ سیریل عشقیہ کے اوریجنل سائونڈ ٹریک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ءگلوکار عاصم اظہر کے ڈرامہ سیریل عشقیہ کے اوریجنل سائونڈ ٹریک نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

(جاری ہے)

عاصم اظہر نے فیروز خان کے ڈرامہ سیریل عشقیہ کا ٹائٹل ٹریک گایا ہے اور حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ٹائٹل ٹریک گاتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شیئر کی جسے صارفین کی جانب سے بت حد سراہا جا رہا ہے، ڈرامے کی کاسٹ میں فیروز خان، ہانیہ عامر اور رمشا خان اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ڈرامہ فہد مصطفی کے پروڈکشن ہائوس بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنایا گیا ہے جس کے ہدایت کار بدر محمود ہیں۔

وقت اشاعت : 20/02/2020 - 20:19:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :