شائقین ابھی بھی آئٹم نمبر دیکھنا چاہتے ہیں، سونیا حسین

منگل 25 فروری 2020 10:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2020ء) اداکارہ سونیا حسین نے کہاکہ پاکستان میں لوگ ابھی بھی آئٹم نمبر دیکھنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو فلمیں دیکھنا پسند ہی اور وہ فلموں میں گلیمر دیکھنے کے قائل ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہاں میڈیا کی طرف سے آئٹم نمبر پر تنقید کی جاتی ہے وہیں شائقین اس دیکھنے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔ اداکارہ فلم ’’لفنگے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی ، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 25/02/2020 - 10:40:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :