ڈراموں میں کم کام کرنے کی وجہ بڑی سکرین ہے، ہمایوں اشرف

بدھ 26 فروری 2020 11:22

ڈراموں میں کم کام کرنے کی وجہ بڑی سکرین ہے، ہمایوں اشرف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) اداکار ہمایوں اشرف ڈراموں میں کم کرنے کی وجہ بتادی۔ انہوں نے کہا وہ کچھ عرصہ کے لئے بڑی سکرین پر اپنی تمام توجہ مرکوزکرنا چاہتے ہیں اور کئی فلموں میں کام کررہے ہیں،جس کی وجہ سے وہ ٹی وی پراجیکٹ کو وقت نہیں دے سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ کسی سے متاثر نہیں ہوتے ہیں اور وہ اپنیکام کو بہتر طریقے سے کرنے کے قائل ہیں ۔

وقت اشاعت : 26/02/2020 - 11:22:06

Rlated Stars :