سمیع خان نے فلم ’’یاراوے‘‘ کے سیٹ کی تصویر شیئر کردی

جمعرات 27 فروری 2020 11:45

سمیع خان نے فلم ’’یاراوے‘‘ کے سیٹ کی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکار سمیع خان نے فلم ’’یاراوے‘‘ کے سیٹ کی تصویر شیئر کردی۔ جاری کردی تصویر میں اداکار فلم میں ان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ علیزے ناصر کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس فلم کی 90فیصد عکس بندی مکمل ہوچکی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں علی سکندر، جاوید شیخ، مرینہ خان بھی شامل ہیں، فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 27/02/2020 - 11:45:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :