مثبت سوچ رکھنے والا انسان جلد کامیابی حاصل کرتا ہے، سنبل اقبال

جمعرات 27 فروری 2020 11:49

مثبت سوچ رکھنے والا انسان جلد کامیابی حاصل کرتا ہے، سنبل اقبال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکارہ سنبل اقبال نے کہا کہ مثبت سوچ رکھنے والا انسان جلد کامیابی حاصل کرتا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتی ہیںکہ مثبت شخصیت کا انسان کہیں بھی کامیاب ہوسکتا ہے۔ ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ساتھی اداکاروں کا احترام کرتی ہیں اور ان کی رائے کو خوش دلی سے قبول کرتی ہیں۔ اداکارہ کو ڈرامہ ’’برفی لڈو‘‘ سے کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 27/02/2020 - 11:49:42

Rlated Stars :