ڈرامہ ’’زیبائش‘‘ عیدالفطر کے بعد نشر کیا جائے گا

پیر 2 مارچ 2020 15:09

ڈرامہ ’’زیبائش‘‘ عیدالفطر کے بعد نشر کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2020ء) نیا پاکستانی ڈرامہ ’’زیبائش‘‘ عیدالفطر کے بعد نشر کیا جائے گا۔ ہدایت کار اقبال حسین کے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اسد صدیقی ، زارا نور عباس، زویا ناصر ، بشری انصاری اسماء عباس اور بابر علی شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 02/03/2020 - 15:09:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :