Robert Patrick

رابرٹ پیٹرک

رابرٹ پیٹرک ایک مشہور و معرورف امریکن اداکار ہیں۔ جو کہ 5نومبر 1958ء میں پیدا ہوئے۔ رابرٹ ایک سینئر اور باصلاحیت اداکار ہیں انہوں اپنے کیریئر کے دوران ان گنت فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کی اور دیکھنے والوں کے دلوں پر راج کیا۔” آئی آف دی ایگل، فیوچر ہنٹرز، ڈائی ہارڈ 2، بروکن، فرسٹ ان دی سکائی، لاسٹ ایکشن ہیرو، دی کول سرفیس، باڈی شاٹ، دی اونلی تھرل“ وغیرہ رابرٹ کی فلمیں ہیں۔

Robert Patrick is famous Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Robert Patrick. You can read latest Robert Patrick news, articles and photos on this section. Also read about Robert Patrick scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Robert Patrick.