انسان کی زندگی میں محبت نہیں تو زندگی بے رنگ اور بے نور ہی: میرا
ہفتہ 28 مارچ 2020 21:19
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ محبت کیلئے کوئی شرط نہیں ہوتی اور جب کسی سے محبت ہوتی ہے تو وہ پھر کچھ نہیں دیکھتی ،ہر ایک کو محبت کے جذبے کی قدر کرنی چاہیے کیونکہ یہ ایک پاکیزہ رشتہ ہے ۔
میرا نے کہا کہ میں نے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ میری وجہ سے کسی کو کوئی تکلیف نہ پہنچے ۔ سچی اور کھری بات کرتی ہوں اور ہمارے معاشرے کی اکثریت ایسے رویے کے عادی نہیں ہے ۔ میں نے کبھی مفاد کی خاطر کسی کی جھوٹی تعریف نہیں کی بلکہ جو حقیقت ہوتا ہے اسے بیان کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Chris Pine
Hassan Rana
Arshad Warsi
Yasir Nawaz Baloch
Humayun Saeed
Danish Taimoor
Siddarth Malhotra
Paris Hilton
Adnan Sami Khan
Rachel Melvin
Imran Abbas Naqvi
Faisal Rehman
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا