ٹویٹر کھولتے ہوئے ڈر لگتا ہے، علی رحمان خان

بدھ 1 اپریل 2020 14:52

ٹویٹر کھولتے ہوئے ڈر لگتا ہے، علی رحمان خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2020ء) اداکار علی رحمان نے کہا ہے کہ وہ جب بھی ٹویٹر کھولتے ہوئے ڈر لگتا ہی کہ نہ جانے آج نیا کیا سننے کو مل جائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ جب بھی سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں ہر روز کا نیا ٹرینڈ ہوتا ہے اور ان دنوں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اور اس عالمی وبا سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور دنیا کا ہر ملک اور خطہ اس سے متاثر ہے۔

وقت اشاعت : 01/04/2020 - 14:52:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :