بنیتا ڈیوڈ نے سوشل میڈیا پر بری تصویر شیئر کرنے کا چیلنج دے دیا

اتوار 3 مئی 2020 13:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2020ء) اداکارہ بنیتا ڈیوڈ نے سوشل میڈیا پر بری تصویر شیئر کرنے کا چیلنج دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ایک بری تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سوشل میڈیا پر اپنی بری تصویر شیئر نہیں کرتا تو انہوں نے سوچا کہ وہ یہ کریں گی اور اب وہ یہ چیلنج سب کو دیتی ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کون یہ چیلنج قبول کرتا ہے۔

وقت اشاعت : 03/05/2020 - 13:40:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :