زندگی کو ہم خود مشکل بناتے ہیں، نمرہ خان

بدھ 13 مئی 2020 11:47

زندگی کو ہم خود مشکل بناتے ہیں، نمرہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ زندگی کو ہم خود مشکل بناتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ زندگی بہت آسان ہے ہم اسے اپنی سوچ اور اعمال سے مشکل بناتے ہیں ۔ اداکارہ ڈرامہ ’’خوب سیرت‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 13/05/2020 - 11:47:09

Rlated Stars :