حریم شاہ نے ’’حلیمہ سلطان‘‘ جیسا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی

منگل 19 مئی 2020 22:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2020ء) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے تر ک ڈرامہ ’’ارطغرل غازی ‘‘ کا مرکزی کردار ’’حلیمہ سلطان ‘‘ جیسا کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ انہوںنے کہا کہ اگر انہیں ’حلیمہ سلطان‘ جیسا کردار نبھانے کی آفر ہوئی تو وہ ضرور قبول کریں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہ ان کی کوشش ہوگی کہ ایسا کردار نبھائیں جس سے ہماری تاریخ کی یاد تازہ ہو جائے ۔ انہوں نے حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اسرائبلجیک کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ان کا انداز بیان اور چہرے کے تاثرات دیکھنے کے بعد انہیں ایسا محسوس ہورہا تھا کہ وہ 13 ویں صدی میں پہنچ گئی ہیں۔

وقت اشاعت : 19/05/2020 - 22:55:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :