خواتین اداکارائوں میں حسد کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے : حما ئمہ ملک

پیر 1 جون 2020 22:07

اہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2020ء) اداکارہ حما ئمہ ملک نے کہا کہ خواتین اداکارائوں میں حسد کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ انڈسٹری میں تمام اداکارائیں ایک دوسرے کے سامنے تعریف کرتی ہیں لیکن غیر موجودگی میں ای دوسرے بارے منفی سوچ رکھتی ہیں اور حسد کرتی sہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ان کی بہن دعا ملک کو کئی سینئر اداکاروں کی طرف سے ایسے روئیے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حما ئمہ ملک نئی فلم ’’لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

وقت اشاعت : 01/06/2020 - 22:07:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :