شبنم مجید نے مظفر وارثی کا نعتیہ کلام کواپنی آواز میں ریکارڈ کرا دیا

جمعہ 12 جون 2020 11:45

شبنم مجید نے مظفر وارثی کا نعتیہ کلام کواپنی آواز میں ریکارڈ کرا دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2020ء) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے نامور شاعر مظفر وارثی کا نعتیہ کلام کواپنی آواز میں ریکارڈ کرا دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے معروف شاعر اورنعت گو مظفر وارثی کا نعتیہ کلام ’’میرا پیامبر عظیم تر ہے ‘‘کو اپنی آواز میں ریکارد کر کے سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا ہے ۔ اس نعتیہ کلام کوسوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

وقت اشاعت : 12/06/2020 - 11:45:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :