ول سمتھ نئی فلم’’ایمنسیپیشن‘‘ میں نظر آئیں گے

بدھ 17 جون 2020 15:28

ول سمتھ نئی فلم’’ایمنسیپیشن‘‘ میں نظر آئیں گے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2020ء) ہالی وڈ اداکار ول سمتھ نئی فلم’’ایمنسیپیشن‘‘ میں نظر آئیں گے ۔ذرائع کے مطابق اداکار ول اسمتھ ہدایت کار انٹونی فوکوا کی نئی آنے والی ایکشن فلم ’’ایمنسیپیشن‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

ولیم این کالج کی سکرپٹ کردہ اس فلم کی کہانی پیٹر نامی ایک مفرور غلام پر مبنی ہے ۔ توقع ہے کہ فلم کی عکس بندی 2021 کے اوائل میں شروع ہوجائے گی۔

وقت اشاعت : 17/06/2020 - 15:28:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :