اداکارہ روبینہ اشرف نے کرونا وائرس کو شکست دے دی
روبینہ اشرف کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ اب ٹھیک ہیں: خاوند طارق مرزا
عثمان خادم کمبوہ پیر 22 جون 2020 21:48
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی حالیہ پوسٹ میں سوشل میڈیا صارفین سے گزارش کی ہے کہ روبینہ اشرف کی صحت بارے غلط خبریں نہ پھیلائی جائیں ، ان کی صحت پہلے سے بہتر ہے۔
انہوں نے مداحوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی۔اداکارہ بشری انصاری نے روبینہ اشرف کی کورونا وائرس سے ان کی طبیعت بہتر ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ انہوںنے ان کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ روبینہ کے صحت یابی کی طرف بڑھنے پر خوش ہیں اور اپنی بہترین دوست کے لئے دعا گو ہیں کہ وہ بہت جلد مکمل طور پر تندرست و توانا ہو جائیں۔ اسی حوالے سے بات کرتے گلوکار و اداکار علی ظفر نے روبینہ اشرف کو اپنا پہلا کرش قرار دے دیا۔ انہوں نے روبینہ اشرف کی طبیعت بارے دعا کی اپیل کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ ان کا پہلا کرش ہیں اور بچپن میں انہیں شہزادی کہہ کر پکارتے تھے۔ انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ رابینہ اشرف کی مکمل صحتیابی کیلئے دع کریں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sherilyn Fenn
Ejaz Durrani
Rebecca Ferguson
Musarrat Nazir
Danish Nawaz
Arshad Warsi
nausheen shah
Urvashi Rautela
Jonny Lee Miller
Ragini
Anweshaa
Ali Azmat
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی