صبا قمر نے رشتے ٹوٹنے کی وجوہات بتا دیں

بدھ 1 جولائی 2020 12:06

صبا قمر نے رشتے ٹوٹنے کی وجوہات بتا دیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2020ء) اداکارہ صبا قمر نے رشتے ٹوٹنے کی وجوہات بتا دیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی رشتہ دو وجوہات کی بناپر ٹوٹتا ہے ایک وہ غیر حقیقی توقعات اور دوسری پُور کمیونیکیشن ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جب ہم کسی سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کر لیتے ہیں اور دوسرا ان توقعات پر پورا نہیں اترتا تو رشتے کمزور ہو جاتے ہیں۔ دوسرا جب ایک دوسرے سے رابطے کم ہوجاتے ہیں تو رشتوں میں جان نہیں رہتی۔

وقت اشاعت : 01/07/2020 - 12:06:30

Rlated Stars :