سائرہ یوسف کا ہالی وڈ فلم ٹھکرانے بارے انکشاف

جمعرات 2 جولائی 2020 13:23

سائرہ یوسف کا ہالی وڈ فلم ٹھکرانے بارے انکشاف
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) اداکارہ سائرہ یوسف نے ہالی وڈ فلم کی پیش کش ٹھکرانے بارے انکشاف کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایچ ایس وائے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہیں ہالی وڈ سے فلم کے لیے پیش کش ہوئی لیکن انہوں نے اسے ٹھکرا دیا کیونکہ اس میں وہ کردار بہت بولڈ تھا۔

وقت اشاعت : 02/07/2020 - 13:23:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :