امریکی اداکارہ لنڈسے لوہن نے دبئی میں اپنی 34 ویں سالگرہ منائی

اتوار 5 جولائی 2020 13:20

دبئی۔ 05جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2020ء) معروف امریکی اداکار و گلوکارہ لنڈسے لوہن نے دبئی میں اپنی 34 ویں سالگرہ منائی۔

(جاری ہے)

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق لنڈسے لوہننی انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی ویڈیو کے ساتھ ایک پیغام شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ تمام مشکل وقتوں کے دوران مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں نے زندگی اور سالگرہ کی سادگی کو سمجھنا سیکھا ہے۔

لوہن نے مزید کہا میں ابھی 34 سال کیہوں اور یہ ایک خوبصورت دن رہا ہے اور میں اپنی زندگی میں اچھے لوگوں کو حاصل کرنے کے لئے واقعی شکر گزار ہوں ۔واضع رہے کہ لوہن نے حال ہی میں چیٹ شو کے دوران دبئی میں رہنے کے دوران اپنے تجربات کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ یہ صحرا پر بنایا ہوا شہر ہیاور میں یہاں 2008 میں آئی تھیں۔
وقت اشاعت : 05/07/2020 - 13:20:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :