ڈرامہ’’میرا مان رکھنا‘‘ کل نشر کیا جائے گا

منگل 7 جولائی 2020 13:08

ڈرامہ’’میرا مان رکھنا‘‘ کل نشر کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) ڈرامہ سیریل ’’میرا مان رکھنا‘‘ کل بدھ کو نشر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

شاہد ظہور کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کہانی دو خاندانوںکے اختلافات کے گرد گھومتی ہے ، جس کی کاسٹ میں اداکار وہاج علی ، ثانیہ سعید، علی خان ، مرین فاطمہ، ثمن انصاری، فرحان آغا، تارا محمود، ہارث وحید، سنگیتا اور جیا علی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 07/07/2020 - 13:08:00

Rlated Stars :